بیرونی فرش۔ آنگن اور بالکونی کے لئے 10 شاندار آئیڈیاز

usranaz usranaz
DEPARTAMENTO EN LA CONDESA II, MAAD arquitectura y diseño MAAD arquitectura y diseño Ausgefallener Balkon, Veranda & Terrasse
Loading admin actions …

آپ کس طرح اپنے باغ کو جاذبِ نظر بنا سکتے ہیں!

یہ اتنا مشکل کام نہیں ھے جتنا آپ سوچ رہے ہیں۔ اس کا حل ھے معیاری اور اعلٰی فرش کے ڈیزائن۔ایک خوبصورت ٹیرس یا عرشہ آپ کے بوسیدہ باغ کو جنت بے نظیر بنا سکتا ھے،آپ کو صرف اپنے گھر کے لئے اچھے اور مناسب انتخابات کرنے کی ضرورت ھے۔

یہ کرنے میں بہت آسان ھے! اسلئے کہ یہاں پر باغ کے فرش کے لئے اتنے آئیدیاز موجود ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔یقینا’ آپ لکڑی کے عرشوں اور پتھریلی سلیب کے درمیان اپنی پسند کا انتخاب کر سکتے ہیں۔لیکن گھاس، مٹی اور پتھروں کے سلیب کے بارے میں کیا خیال ھے۔؟ فکر مند نہ ھوں، آپ کو خود اپنے طور پر انتخاب کرنے کی ضرورت نہیں۔یہاں پر 10 بہترین ٹیرس کے مواد کی لسٹ موجود ھے،اسلئے آپ کو اپنے باغ کے فرش کے لئے فوری طور پر فیصلہ کرسکتے ہیں،اور اپنے خوابوں کی تعبیر کے مطابق اپنے صحن کی خوبصورتی واپس لا سکتے ہیں۔ ان تجاویز پر ایک نظر ڈالیں اور متاثر کن تجویز کو اپنائیں۔

1۔ معیاری اور جدید

2۔ رنگوں کے لحاظ سے ملتا جلتا فرش

Casa Sorteo Tec No.191, ARQUIPLAN ARQUIPLAN Moderner Balkon, Veranda & Terrasse

3۔ سرامک ٹائلز

4۔ مٹی کی ٹائلز

5۔ قدرتی پتھروں کی سلیب

6۔ پتھروں کا لیپ

7۔ کنکریوں سے بنا راستہ

Club de Golf Santa Anita, Arki3d Arki3d Moderner Balkon, Veranda & Terrasse

8۔ لکڑی کے عرشے (فرش)

Casa L , Serrano+ Serrano+ Moderner Balkon, Veranda & Terrasse

9۔ گھاس کی مصنوئی سطح

10۔ دل کو چُھو لینے والا اشتراک

Benötigen Sie Hilfe mit einem Projekt?
Beschreiben Sie Ihr Projekt und wir finden den richtigen Experten für Sie!

Highlights aus unserem Magazin