اپنے دیوان خانہ/دالان کی کس طرح تزئین و آرائش کرنی ہے.یہاں بارہ متاثر کن خیالات ہیں

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Dom w Wilanowie , 3deko 3deko Moderner Flur, Diele & Treppenhaus
Loading admin actions …

داخلی دالان/دیوان خانے کا مطلب وہ جگہ جو مرکزی دروازے کے گرد و پیش ہوتا ہے لیکن اندر کی طرف اور آج ہم اپنی گفتگو پر بات چیت کریں گے کہ کس طرح اسے ترتیب دینا ہے کیونکہ یہ نہایت اہمیت کا حامل ہے کہ آپکا اپنے مہمانوں سے بات چیت کا آغاز اگواڑ اوراس سے مربوط باہر سے داخلی دروازے سے گزرنے کے بعد دالان اور اسکی تزئین و آرائش سے ہوتا ہے.آج ہم اس تجاویزی کتاب کو مختص کر رہے ہیں تاکہ مل کر اسکے بارہ عظیم خیالات کا جائزہ لیں کہ کس طرح داخلی دالان کو سجایا جائے اور اسکی گرد و پیش کی دیواروں کو اندر سے آپکے گھر کی بہترین پسند کی ہم آہنگی اور خوب صورتی اور پہلی نظر سے دلکش لگے.

1. اندرونی اینٹیں

Kasia & Arek, NaNovo NaNovo Ausgefallener Flur, Diele & Treppenhaus Ziegel

آپکے گھر کے داخلی حصے سے آگے اندر کی طرف اینٹوں کا استعمال آپکے گھر کی آرائش میں ایک جادوئی اورمنفرد سادگی والا اثر بناتی ہیں اور جگہ کے پوشیدہ راز اور محبت کی دریافت اور عام طور پر اندرونی آرائش کی بناوٹ کی مزید تصاویر تلاش کر رہے ہیں.بغیر رنگ کے اینٹوں کو چھوڑنا اس گھر کے ڈیزائن کے لیے مضبوط انفرادیت شامل کرتا ہے.

2. کام اور آرٹ/فنی کام

فنی کام کا استعمال داخلی دروازے کی اندر سے شان بڑھا دیتا ہے اور مہمانوں کی زیادہ کشش کے لیے آرائش کی تفصیلات پر توجہ دی گئی ہے اور مہمانوں کو گرویدہ کرنے کے لیے فنکارانہ احساس کی طرف متوجہ کیا ہے.جسے ان کے ذوق کے ذریعے سراہا گیا ہے لیکن غور کریں اگر آپ ڈاخکی دروازے پر نوادرات اور مجسمے استعمال کرنا چاہتے ہیں اور آرام سے چل پھر سکیں اور نہ تنگ ہوں اور جگہ پر کوئی منفی اثر نہ ڈالیں.

3. دیواری آئینہ

داخلی دالان میں آئنیے کا استعمال عام طور پر جگہ کی تنگی کے احساس پر قابو پاتا ہے لیکن دروازے کے ساتھ جگہ کو قابو پانے کے لیے آئینہ زیادہ کار آمد ہے.آئینہ ضروری ہے گھر کے عکس کو ترتیب دینے کے لیے گھر چھوڑنے سے پہلے اور ایک کام کے دن کے بعد گھر داخل ہوتے ہوئے  یا جب مہمان گھر آئیں.

4. سادگی کی خوبصورتی

DOM W MAGADALENCE, INSPACE INSPACE Ausgefallener Flur, Diele & Treppenhaus

سادگی اور غیر حقیقی فنون کاداخی دروازے پر استعمال گھر کی دلکشی اور خیر مقدم میں اسکی رنگت اور نمائندگی میں اضافہ کرتا ہے.اور واضح رنگ اسکی خوب صورتی کو اجاگر کرنے میں مضبوطی سے مدد کرتے ہیں.پورے ہال میں سادہ سا فنی/آرٹ کا کام اور رنگوں کا استعمال پرکشش اور سادہ منظر کی تکمیل کرتا ہے.

پڑھیں:اپنے گھر کی حفاظت کے لیےلوہے کی سلاخوں کے دس ڈیزائن

5. رنگوں کی طرز ادا/انداز/روش

Dom w Falentach , 3deko 3deko Moderner Flur, Diele & Treppenhaus

داخلی دروازے اور اسکے گرد و پیش کی جگہ کی خوب صورتی کا تعین کرنے میں رنگ ایک اہم عنصر ہیں.لہذا اگر داخلی جگہ تنگ ہے تو اس میں غیر جانبدارانہ رنگ جیسے کہ سفید,سرمئی,اور کچھ چمکدار ہلکے رنگ استعمال کرنے کو ترجیح دی جاتی ہے جو کہ زیادہ جگہوں میں استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے.کچھ چیزیں جیسے کہ دیوار سے لگی چھوٹی میز منظر کی خوب صورتی میں حصہ لے گی اور رنگوں کی یکسانی کو توڑنے کے لیے کافی ہوگا جو کہ ہال پر غلبہ کیے ہوئے ہے.

6. دروازے کا رنگ مختلف ہوتا ہے

Dom w Wilanowie , 3deko 3deko Moderner Flur, Diele & Treppenhaus

دروازے کا مختلف رنگ فاصلے سے دروازے پر کیا ہوا تصویری کام کی طرح لگتا ہے اور یہ دروازے سے قربت اور ساگر سے مختلف ہونے کے احساس میں حصہ لیتا ہے خاص طور پر جب غیر جانبدارانہ رنگ جیسے سرمئی اور سفید اور یہ لمبی راہداریوں میں مطلوب ہوتے ہیں اور یہ بوریت کی وجہ نہیں ہوتے اور دروازے کو اسکے گرد و پیش سے کچھ مسحور کن روشنی چھوٹی میز اور خوابیدہ تصاویر سے ملایا/سمنوئت کیا جا سکتا ہے.

7. کچھ عام رسم و رواج سے ہٹ کر استعمال کرنا

آپ داخلی دروازے کے نزدیک مختلف قسم کی چھوٹی میز جو باقی کے فرنیچر کی طرح نہ ہو شامل کر کے ایک جیسی چیزیں استعمال کرنا ختم کر سکتے ہیں کیونکہ اس صورت میں گھر کے اندر فرنیچر کے باقی حصے یا رہائشی کمرے پر غور نہیں کیا جائے گا مثال کے طور پر لیکن دالان کے داخلی حصے کی آرائش/سجاوٹ پر غور کیا جائے گا. اس طرح یہ آپکو گھر کی عام اور عدم تعمیل سے مکمل طور پر آزادی دے گا اور ان کے لیے جو داخلی دروازے کو مختلف دکھانا پسند کرتے ہیں اور گھر کے باقی حصوں میں فرق دکھانا چاہتے ہیں یہ طریقہ بہترین ہے.

8. عظیم الشان/شاہی داخلی دروازہ

یہاں کچھ معیاری طریقے ہیں جو گھر کے داخلی دروازے کو  اندر سے شاہی انداز دینے میں مدد کرتے ہیں اور یہ کچھ نقش نگاری اور شمع دان(جس میں موم بتیاں رکھ کر جلائی جاتی ہے) کے ذریعے ہوتا ہے جو کہ لکڑی پر کی گئی نقش نگاری کڑھائی کے کپڑے والی کرسیاں جو کہ پرآسائش اور  شاندار کپڑا ہے اور جلتی ہوئی موم بتیوں والا شمع دان اور شاندار روشنی اور نفیس پسند سے بنایا گیا فرش  یہ سب شامل ہے.ملکیت کا صرف مطلب یہ نہیں کہ چیز قیمتی ہو بلکہ اسکا مطلب ہے یہ سب چیزیں پرکشش ہوں اور اپنی طرف متوجہ کریں.

9. اندرونی لکڑی

homify Rustikaler Flur, Diele & Treppenhaus

گھر کے اندر لکڑی کا استعمال فطرت سے محبت کرنے والوں کے لیے اپنی مثال آپ ہے اور اس سے حاصل کردہ مواد جیسے پودے سنگ مر مر اور پتھر وغیرہ.یہ تمام اشیاء لکڑی کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے اور آپ ان میں سے آسانی سے وہ منتخب کر سکتے ہیں جو آکپ شخصیت اور پسند کے مطابق ہو.یہ تمام داخلی دروازے پر چکا چوند قدرتی انداز شامل کرتے ہیں جو ہر ایک کی محبت اور توجہ حاصل کر لے گا.

10. ایک سجا ہوا دالان

H's HOUSE, dwarf dwarf Klassischer Flur, Diele & Treppenhaus

کچھ ذاتی اشیاء کا تزئین و آرائش میں استعمال اور داخلی دروازے کی اندر کی طرف سے تزئین و آرائش کو سب سے زیادہ امیرانہ انداز والےڈیزائن کی روک تھام کی عملی مشق کا معاملہ سمجھا جاتا ہے.یہ گھر کے رہائشیوں اور مہمانوں کے لیے آسان ہے کہ وہ اپنی چیزیں اور جوتے دروازے کے نزدیک رکھیں تاکہ انھیں بھولیں نہیں اور دوسری صورت میں متاثرہ جگہ جو کہ ضائع ہو سکتی ہے اسے ایک فائدہ مند جگہ کے طور پر استعمال میں لایا جا سکتا ہے.

11. ہماری زندگی سے اقتباس/حوالہ

دیوار جو آپکے داخلی دروازے کے سامنے ہوتی ہے خوبصورت یادوں سے مزین کی جا سکتی ہے اور ہمارے ناقابل فراموش دنوں کے ساتھ آراستہ کی جا سکتی ہے.یہ آپکی زندگی کو سمجھنے اور ان یادوں خے بارے میں مہمانوں سے کھلی بات چیت خرنے میں کافی اہم کردار ادا کرے گی. جو کہ گفتگو کو پرکشش بنائے گی اور داخلی دروازے کو بھی خوب صورت بنا دے گی.

12. کھلا دالان

Apartment in Kiev. Ukraine, Diff.Studio Diff.Studio Minimalistischer Flur, Diele & Treppenhaus

بڑے گھروں میں کھلے کمروں کا استعمال ایک عام طریقوں میں سے ایک ہے. جیسے ہی مہمان داخلی چوکھٹ سے گزرتے ہیں یہ انھیں بآور کروا دیتا ہے کہ پورا گھر دلکش ہے.مطابقت کے اس طریقے کو ایک قسم کے فرش اور گرد وپیش کے کمروں پر لاگو کرنا آسان ہے.جگہ کے باقی حصوں کے ساتھ ساتھ داخلی دروازے کو مختلف آرائش سے آراستہ کرنا چاہئیے بلکہ باقی دیواروں  یا دیواروں اسکے ارد گرد کی دیواروں کو بھی سجانا چاہئیے.

Benötigen Sie Hilfe mit einem Projekt?
Beschreiben Sie Ihr Projekt und wir finden den richtigen Experten für Sie!

Highlights aus unserem Magazin