باغ کی تجدید نو کے ۱۶ تخلیقی طریقے

Resham Ejaz Resham Ejaz
'Armonie', Barbara Negretti - Garden design - Barbara Negretti - Garden design - Garten
Loading admin actions …

تھوڑی سی کوشش کے بعد یہ حَسِین لگے گا!

آج کی آئیڈیا بُک میں ہم نے باغ کو ایک نئی زندگی دینے کے ۱۶ طریقے اکٹھے کیے ہیں۔

اور اِس کے ساتھ ساتھ ہم آپ کو یہ بھی دکھانا چاہتے ہیں: باغ کا ایک نیا جنگلہ کیسے بنائیں؟

یہ عام سی بات ہے خاص کر کہ ان ملکوں میں جن میں چاروں موسم پائے جاتے ہیں کہ ہم سردیوں میں باغ کو بھول جاتے ہیں اور ہمیں اِس کی یاد صرف تب آتی ہے جب بہار ہمیں گھر سے باہر قدم نکالنے پر مجبور کرتی ہے۔ 

مستقل مزاجی سے باغ کی دیکھ بھال نہ کرنے کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ہمیں کئی بار اپنے نظر انداز کیے گئے اور خراب سے بیرونی حصے کے ساتھ گزارا کرنا پڑتا ہے۔ اِس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہم نے باغبانوں کے پسندیدہ باغ کی تجدید کے ایسے طریقے ڈھونڈے ہیں جن کی مدد سے آپ سارا سال باغ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

۱ ۔ فنکارانہ روشنیاں

۲ ۔ سرسبز پھول پودے

Navarra 1, Jardinarias Jardinarias Klassischer Garten

۳ ۔ پھولوں کی خوبصورتی

۴ ۔کھلا آتش دان

۵ ۔ کونے میں ایک چھوٹا سا صحن بنانا

۶ ۔ پتھر اور لکڑی سے بنی روش

Petit jardin de ville., PATXI CASTRO PATXI CASTRO Ausgefallener Garten

۷ ۔ منفرد انداز میں تراشی گئی جھاڑیاں

۸ ۔ بجری کا استعمال

۹ ۔ لکڑی سے بنا ایک حصہ

homify Moderner Garten

۱۰ ۔ قدرتی انداز

homify Tropischer Garten

۱۱ ۔ بھاپ غسل اور تالاب

۱۲ ۔ مختلف درجات میں بٹے چبوترے

۱۳ ۔ نقلی جوہر

۱۴ ۔احتیاط سے ڈیزائن کردہ جگہیں

Jardin japonais et zen, DCPAYSAGE DCPAYSAGE Asiatischer Garten Eisen/Stahl

۱۵ ۔ایسے لوازمات جو توجہ گھیر لیں

۱۶ ۔کانٹوں والے پودوں سے سجا باغ

Benötigen Sie Hilfe mit einem Projekt?
Beschreiben Sie Ihr Projekt und wir finden den richtigen Experten für Sie!

Highlights aus unserem Magazin