چالاکی سے کم جگہ میں بنایا گیا R600,000 ماڈیولر گھر

Namra Farman Namra Farman
modern von HOMEKONCEPT | Projekty Domów Nowoczesnych, Modern
Loading admin actions …

کہا جاتا ہے کہ پہلا امپریشن اہمیت رکھتا ہے۔ جبکہ یہ سب کچھ نہیں ہوتااور آج کی ہومی فائی 360 کی مثال اسے واضع کردیگی ۔ یہ مکان شہر کے مضافات میں ماڈرن لک کے ساتھ بنایا گیا ہے اور یہ سب باہر سے نظر آتاہے۔جبکہ، جب ہم اندرونی حصے میں ق�دم رکھتے ہیں تو یہ ایک مختلف بال گیم ہے۔آڑکیٹیکٹس نے 831 مربع میٹر کا گھر قدرتی پتھر اور پلاسڑسے بنایا ہے۔جو کہ اسے زبردست نظارہ دیتا ہے۔ گھر کی خوبصورتی کو جھٹلایانہیں جا سکتااور سیدھی بیرونی لائن اسکے اعلی تخلیق کی عکاس ہے۔

مزید دیکھنے کے لیےنیچے چلیے ۔

پتھروں اور پلاسٹر کا اگلا حصہ

اگلےحصے کا بیرونی حصہ قدرتی اور پلاسٹر کے ساتھ دلچسپ نظارہ دے رہا ہے۔اگر چہ جدید مگر ہم دیکھ سکتے ہیں کہ گھر کا ڈیزائن میڈیٹیرین اسٹائل کا ہے۔جسے بدل کر اسے دنیاوی کھلا اور شہری بنادیا گیا ہے۔

بیرونی حصے کو مزید ابھارنے کے لیے ڈرائیوے کے سائیڈز پر جھاڑیاں لگا کر ایک صاف جگہ بنادی گئی ہے۔جہاں سے پودوں اور درختوں کو لان کے باہر سے دیکھا جا سکتا ہے۔

​چھوٹا عرشہ

گھر کے پچھلے حصے میں ، ہم نے ایک پتلاعرشہ لگایا ہے جو کہ گھر کے ساتھ خوبصورتی سے مل گیا ہے۔لکڑی کے احساس کو صفائی کے ساتھ تختوں سے اجاگر کیا گیا ہے اور لان کی مہارت سے کٹائی اور جھاڑیوں کو احتیاط کے ساتھ لگا کر خوبصورتی بڑھائی گئی ہے۔ یہ صوفے اپنی سفید نشستوں ے ساتھ دوھوپ میں بیٹھنے کے لیے پرفیکٹ ہے۔

​نرمی مئیں خوش آمدید

گھر کا مین ہال، شہری تقاضوں کے مطابق آرٹ کا شہکار ہے۔اس جگہ کو سیدھی ترتیب کے ساتھ کھلا بنایا گیا ہے۔ایک  دیوان خانہ جو کہ صفائی سے کھانے کے حصے کے ساتھ متوازن ہے،(سیکنڈے نیوئن اسٹائل)دوسری طرف۔ سادہ سیدھی لائن اور لکڑی کا تختہ چھت پر اٹھ رہا ہے۔جو کہ روشنی بارز کے ساتھ مکمل اور کالے تختوں کے اسٹائل کا اعادہ کر رہا ہے۔

​کچن

مکمل طور پر آراستہ ، شہری کچن ، آرٹ کانمونہ اور دیوا ن خانہ کے کارنر میں اس کے مکین اور ہمارےلیےایک مکمل خوشی کا ذریعہ ہے۔ایک فیشن ایبل نظارے کے ساتھ کالے سیاہ اور کریم اپلائنسز، جو کہ سفیدکاﺅنٹر اور الماریوں کے ساتھخوبصورتی کے ساتھ سیٹ ہو رہے ہیں ۔

​خوبصورت خوابوں کے لیے

بیڈ روم میں بھی امارت کا اظہار نظر آرہا ہے۔یہاں ، لکڑی کے ایک پلیٹ فارم کا بیڈ ، کپرے کا ڈھیر اور گرے رنگ کی دیوار ، سب مل کر بیڈ روم ایک نفیس نظارہ دیتے ہیں ۔ دیوار پر سفید اور گرے رنگ کا آرٹ پیس جو کہ  کمرے کو ابھار رہا ہے۔جبکہ ٹکڑوں میں روشنی جو تمام کمرے کو جگمگا رہی ہے۔ ایک متاثر بیرونی دلکشی اور اندرونی خوبصورتی کا نمونہ ۔ ویل ڈن ڈیزائنرز

Benötigen Sie Hilfe mit einem Projekt?
Beschreiben Sie Ihr Projekt und wir finden den richtigen Experten für Sie!

Highlights aus unserem Magazin