ایک قصبہ باوقار اندرونی آرائش والے گھروں کے ساتھ

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
homify Moderner Multimedia-Raum
Loading admin actions …

ہمیں امید ہے کہ آپ تیار ہیں کچھ شاندارحسن کے لیےجیسا کہ ہمارے پاس چار منزلہ گھروں والا قصبہ ہے جو کہ گرین ویچ کے درمیان میں واقع ہے جو کہ آپکی بند جرابوں جیسا ہے. کچھ حقیقی ورثے اور خوب صورت فرانسیسی دوسری سلطنت کی طرز کی اشیاء کا منظر یہ ایسا گھر نہیں ہے جسے چھوڑ دیا جائے جنکی اسکی باڑ کو بنا تبدیل کئے چھوڑ دیا گیا ہے.اس گھر کی اندرونی آرائش ایک پوری طرح گھریلو ہے. معمار اور اندرونی آرائش کے ڈیزائینر کو من پسند خریدار ملتا ہے جو نہ صرف اسکی بہت سی اصلی خصوصیات کو ممکن حد تک برقرار رکھتا ہے اور اسکی قیمت کو سمجھتا ہے اور اسکی معاصر اندرونی آرائش  سے بھی محبت رکھتا ہے.نتیجہ حیران کن ہے اگرچہ یہ تھوڑا مبہم ہے اور مخلوط ہے گھر کا کافی حصہ باوقار روایتی طرز کا ہے اور جسکو باوقار طریقے سے جدید رخ دیا گیا ہے. ہم ابھی زیادہ دور نہیں جانا چاہتے اور نہ ہی ہم بات کرنا چاہتے جب آپ کچھ پی رہے اور ان تصاویر کی عظمت میں کھوئے ہوں تو ہمیں صرف آپکو بتانے دیں کچھ چیزیں اور ہم اسے آپ پر چھوڑ دیں گے.داخلی ہال اور سیڑھیوں کو آپکی توجہ کی ضرورت ہے اور خوبصورت خصوصیاتایک خاص مدت کے لیے اپنے اندر چھپائے رکھتا ہے.اونچی اور قیمتی چھت اور اسکے شاندار انداز کو نظرانداز نہ کریں. یہ فہرست ہمیشہ کے لیے ایسی رہ سکتی ہے تو اسکا دیکھنے کے بارے میں کیا خیال ہے اور اس خے بہترین پہلو آپکے ذہن کے مطابق ہیں.

1ہم اس گھر کا دل

homify Moderne Wohnzimmer

2. تمام تفصیلات اس میں ہیں

homify Moderne Wohnzimmer

3. سیاہ ایک نئے انداز میں

homify Moderne Arbeitszimmer

4. جامنی رنگ کا امزاج

homify Moderne Arbeitszimmer

5. مزید تفصیل سے

homify Moderne Wohnzimmer

6. داخلی جگہ

homify Moderner Flur, Diele & Treppenhaus

7. سیڑھیوں کا آگاز

homify Moderner Flur, Diele & Treppenhaus

8. ایک شاہکار

homify Moderner Flur, Diele & Treppenhaus

9. قریب سے دیکھو

homify Moderner Flur, Diele & Treppenhaus

10. سب سے اوپر

homify Moderner Flur, Diele & Treppenhaus

11. تقوی اختیار/انتخاب

homify Moderne Badezimmer

12. آرام دہ

homify Moderne Schlafzimmer

13. ہم محبت/بے تہاشا پسندیدگی

homify Moderne Wohnzimmer

14. مرصع/مختصر

homify Moderne Schlafzimmer

15. تفریحی کمرہ

homify Moderner Multimedia-Raum

16. گھر کی جان/دل

homify Moderne Küchen

17. زبردست

homify Moderne Häuser

18.کیا جگہ ہے

homify Moderne Häuser

19. ایک اور زاویہ/انداز

homify Moderner Balkon, Veranda & Terrasse

20. وہاں روشنی آنے دو/روشن رکھنا

homify Moderne Häuser

مزید ناقانل یقین گھروں کی پریرتا کے لیے اس مضمون کو دیکھئیے.آرام دہ کوٹھی نما گھر کے لیے آپ اس کے خلاف مزاحمت کے قابلنہیں ہوں گے

Benötigen Sie Hilfe mit einem Projekt?
Beschreiben Sie Ihr Projekt und wir finden den richtigen Experten für Sie!

Highlights aus unserem Magazin