آپ کے پیدائش کے روز کی مناسبت سے گھر

Hiba Hiba
Баня из клееного бруса, Дмитрий Кругляк Дмитрий Кругляк Rustikaler Spa
Loading admin actions …

تعمیراتی بجٹ کو کم سے کم رکھنے کے لئے آج کل لوگ چھوٹے گھر بنانے پر زور ڈالتے ہیں۔ اس طرح کم رقبے پر وہ ایک ماڈرن گھر بنا لیتے ہیں۔ گھر کا ناپ صرف ایک عنصر ہے ، روسری اہم چیز جس پر توجہ دی جائے وھ رنگوں کا انتخاب ہے۔

آپ دیکھ رہے ہیں کہ رنگوں کی ترکیب و ترتیب صرف خوبصورتی کو اُبھارنے کے لئے ہی نہیں بلکہ گھر کے وقار اور شان میں بھی اضافہ کر رہئ ہے۔ ساتھ ساتھ یہ اور پہلوں پر بھی اثر ڑالتے ہیں جیسا کہ مالیات، کام، پیار اور تحفظ۔ یہ کیسے ممکن ہے؟ جواب آسان ہے۔ ہفتے کے کسی مخصوص دن میں پیدا ہونے والے لوگوں کے لئے کچھ رنگ مخصوص ہیں۔ چاہے آپ اتوار کو پیدا ہوئے ہیں یا سوموار کو، رنگوں کا ایک ڈیزار آپ کے لئے مخصوص ہے جو کہ آپ کو ایک بہترین ماحول فراہم کرے گا۔ سہی رنگوں کا انتخاب گھر کی خوشہالی کو فروغ دیتا ہے۔
آج، ہومیفائی پر ہم آپ کے لئے بہت سے طریقے کار پیش کر رہے ہیں جس کی مدد سے آپ اپنے اور اپنے گھر کے لحاظ سے سہی رنگ کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ کوئی بھی شخص جو اپنے خوابوں کے گھر کی تلاش میں ہے، یہ تجاویز اس کی تمناوں کے لئے زبردست زریعہ ہیں۔

​بدھ کی رات کو پیدا ہونے والوں کے لئے گھر کی رنگت

وھ رہائشی جو بدھ کے روز مگر رات کے وقت پیدا ہوئے۔ پر سکون رنگ جیسا کہ غلابی، ہلکا سرمائی ، ہلکا ہرا اور سفید محفوظ، پر سکون اور نرم ماحول کو فروغ دیتا ہے جو کہ اس دن پیدا ہونے والے لوگوںکی بے صبری کو کم کرتے ہیں۔ ساتھ ساتھ ایسی جگہ کا انتخاب بہترین ہے جہاں زیادھ درخت ہوں، جن کی مدد سے جسم کی قوت کو بحالی ملے گی۔

جو اتوار کے روز پیدا ہونے والوں کے لئے گھر کی رنگت۔

البتہ اتوار کے روذ پیدا ہونے والوں کے لئے لال رنگ مناسب ہوتا ہے مگر گھر کے بیرونی اگواڑے کے لئے شوخ رنگ مناسب نہیں۔ البتہ آپ گھر کے اندونی حصے میں لال رنگ کا استعمال کر لیں جیسا کہ لال دیوار یا پھر لال سجاوٹ۔ ساتھ ہم لکڑی کا گھر بنانے کی تجویذ کریں گے، جس کی مدد سے پر سکون ماحول پیدا ہو گا بر لال رنگ کے برعکس جو کہ گھر کے اندرونی حصے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

جو سونوار کے روز پیدا ہونے والوں کے لئے گھر کی رنگت۔

سونوار کے روز پیدا ہونے والوں کی شخصیت اور فطرت میں زیادھ ٹھیراو ہے اور وھ بے ترتیبی بالکل بھی پسند نہیں فرماتے۔ ساتھ اس روز پیدا ہونے والے اوروں کو اپنی طرف متوجہ کروانا پسند کرتے ہیں ۔ ہلکا نیلا، ہلکا پیلا اور چاندی کا رنگ ان کی رنگوں کی ترکیب و ترتیب کے ساتھ سب سے زیادھ مناسب دیکھائی دیتا ہے۔سونے کے کمرے کی رنگت ہلکا ہرا سفید اور پیلا ہو۔ شوخ رنگ کا استعمال نا کیا جائے کیانکہ شوخ رنگ ان کی تقدیر کے کچھ پہلوں میں تفرق پیدا کر سکتے ہیں اور گھر کے رہائشیوں میں سختی پیدا کر سکتےہیں۔

منگل کے روز پیدا ہونے والوں کے لئے گھر کی رنگت۔

گھر کے رہائشی جو منگل کے روز پیدا ہوئے ، ان کے لئے گھر کی رنگت سرمائی نیلی ہونی چاہئے۔ سونے کے کمرے کے لئے ہلکی ہری یا پھر ہلکی نیلی ہونی چاہئے۔ یہ پر سکون رنگ اس روز پیدا ہونے والوں کے لئے توجہ دہنے کی صلاحیت کو فروغ رے سکتے ہیں ۔ وھ بہت بے صبر بھی ہو سکتے ہیں اسلئے ضروری ہے کہ رنگوں کا ملاپ کچھ ایسا ہو کہ گھر کے مالکوں کے مزاج کو قابو میں رکھیں۔

جو بدھ کے روز، دن کے وقت پیدا ہونے والوں کے لئے گھر کی رنگت۔

homify Moderne Häuser

گھر کے رہائشی جو بدھ کے روز ، دن کے وقت پیدا ہوئے ، ان کے لئے گھر کی رنگت لال، سفید، نیلی اور کالی ہونی چاہئے۔ سونے کے کمرے کے لئے بھی انہیں رنگوں کا استعمال کیا جائے۔ رنگ و روغن رہائشیون کی کامیابی کو فروغ دے سکتے ہیں ساتھ ساتھ ان کی فطرت میں سکون پیدا کر سکتے ہیں۔ یہ رنگ محفوظ ہونے کا احساس پیدا کرتے ہیں بالخصوص اگر سجاوٹ ماڈرن اسٹائل کی ہو جس کی وجہ سے لوگوں کی خوشحالی کو فروغ ملے گی۔

جمعرات کے روز پیدا ہونے والوں کے لئے گھر کی رنگت۔

گھر کے رہائشی جو جمعرات کے روز پیدا ہونے، بھورے اور خاکی رنگ ان کو ترقی دیں گے۔ قدرتی لکڑی سے بنے گھر ان کی قسمت کو چار چاند لگائیں گے۔ سونے کے کمرے میں آرام و سکون، تحفظ اور برکت پیدا کرنے کے لئے ہلکے مالٹئی، کریم سفید اور قدرتی دنگوں کا استعمال کیا جائے، جونکہ مزاج میں شائستگی پیدا کریں گے۔

] جمعے کے روز پیدا ہونے والوں کے لئے گھر کی رنگت

homify Moderne Häuser

گھر کے رہائشی جو جمعے کے روز پیدا ہوئے ان کے لئے گھر کی رنگت ہلکی ہونی چاہئے جیسا کہ سفید اور دھوئیں دار رنگ. یہ رنگ اچھی قسمت اور خوشحالی کو فروغ دیں گے اور تحفظ میسر کریں گے. اگر گھر کسی پہاڑ کے سائے میں بنا ہو یا پھر قدرتی نوعیت کے علاقے میں تو پھر گھر کے رہائشیوں کی تقدیر کو مزید چار چاند لگیں گے.

ہفتے کے روز پیدا ہونے والوں کے لئے گھر کی رنگت

CASA ANDRADA, METODO33 METODO33 Moderne Häuser

ہفتے کے روز جو لوگ پیدا ہوتے ہیں ان کی شخصيت میں سختی موجود ہوتی ہے. آج کل کے رہائشیوں کو پر سکون رنگوں کا استعمال کرنا چاہئے, جن کی مدد سے انہیں گھر میں آرام و سکون ملے گا. اس لئے ہم آپ کو ہلکے ہرے رنگوں کو استعمال کرنے کی تجویز کرتے ہیں.

رنگوں کی ان ترکيب و ترتيب کو استیمال کرنا عقلمندی کا کام ہو گا. بل آخر آپ کا گھر آپ کے لئے مقدس ہو گا جہاں آپ آرام حاصل کر سکتے ہیں اور دن بھر کی تھکاوٹ اور زہنی دباؤ کو دور کر سکتے ہیں.

Benötigen Sie Hilfe mit einem Projekt?
Beschreiben Sie Ihr Projekt und wir finden den richtigen Experten für Sie!

Highlights aus unserem Magazin