انہوں نے اپنے باتھ روم کی تجدید کی اور یہ بہت جدید تھی

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Baño moderno, Spazio3Design Spazio3Design
Loading admin actions …

ہومی فائی میں خوش آمدید.اس تجاویزی کتاب میں ہم آپ کے لیے باتھ روم/غسل خانے کی تجدید/تبدیلی کے لیے تجاویز لائے ہیں.جو ناکارہ اور غیر افادی باتھ روم کو ختم کر کے اسے جدید,روشن اور دلکش باتھ روم میں تبدیل کرتی ہیں اور اسی جگہ میں ہی.اگر آپ کے پاس اپنے باتھ روم کی تزئین و آرائش کی کوئی تجویز ہے تو یہاں سے آپ چند تجاویز لے جا سکتے ہیں جیسے کہ نہانے والی جگہ کے ساتھ آپ آرام دہ مساج کی جگہ بھی ملا سکتے ہیں ڈبل بیضہ نما بیسن,شیلف/طاق تولیوں کو ترتیب سے رکھنے کے لیے اور شیشے کی آڑ/سکرین ہر حصے کو الگ کرنے کے لیے. ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ اس تجاویزی کتاب کا مطالعہ جاری رکھیں تاکہ آپ قدم بہ قدم اس باتھ روم میں  ہونے والی تبدیلی سے آگاہ رہ سکیں آپ اسے پسند کریں گے.

یہ منصوبہ/پروجیکٹ سپازیوتھری(Spazio3 Design) کی طرف سے پیش کیا گیا ہے.

1.ہم پانی اور اسکی نکاسی والی تنصیبات سے شروع کرتے ہیں

Baño moderno, Spazio3Design Spazio3Design

باتھ روم میں سب سے اہم چیز پانی اور اسکی نکاسی کی اشیاء کی تنصیب ہے.اس کمرے میں ایک ایسا شاور ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کی مختلف چابیاں ہوں جو شاور کی تیزی کو کم زیادہ کرسکیں تاکہ جسم کے مختلف حصوں کے لیے مختلف قسم کی تیزی منتخب کر کے نہایا جا سکے.ہم اسے دیوار میں دیکھ سکتے ہیں ایک پانی کو اپس.میں ملانے والے پورے نظام کو اور ایک اوپر جانے والی ایک ٹونتی جو پانی کواوپری حصے والے باقاعدہ شاور تک لے جاتی ہے

2. الگ الگ جگہیں

Baño moderno, Spazio3Design Spazio3Design

کچھ تعمیراتی کارکنوں نے دیوار کو سہولیات سے بند کر دیا ہے ایک اور دیوار بنائی جاتی ہے جو کمرے سے داخلی راستے سے نہانے والی جگہ اور بیت الاخلاء کو الگ کرتی ہے. ہم بعد میں دیکھیں گے کہ کیسے.

3. ہر چیز کے لیے جگہ

Baño moderno, Spazio3Design Spazio3Design

ایک ہی شاور اور اسکے ایک طرف لگی ہوئی تمام ٹونٹیوں کے ساتھ دیوار میں ایک جگہ بنائی ہے طاق کی صورت میں اس میں ہم اپنی استعمال کی اشیاء جیسے شیمپو صابن اور لوشن وغیرہ رکھ سکتے ہیں.

4. رنگ و روغن کرنا/ٹائلز لگانا

Baño moderno, Spazio3Design Spazio3Design

چھوٹی سے چھوٹی جگہ شکل لیتی جا رہی ہے جیسا کہ ہم ٹائلز کے ساتھ اور پتلی بھورے رنگ کی بھربھرے پتھر والی پٹی دیکھ سکتے ہیں جو دیوار کو ڈھک رہی ہیں.

5. مختلف بناوٹ

Baño moderno, Spazio3Design Spazio3Design

باتھ روم سے اس حصے کو الگ کرنے کے لیے شاور مختلف منزل پر نصب کر دیئے گئے ہیں.یہ بھی بلکل اسی طرح کا پتھر ہے جو طاق اور پٹی کے طور پر استعمال کیا گیا ہے.

6.مربوط/یکجا جگہیں

Baño moderno, Spazio3Design Spazio3Design

شاور(نہانے والی جگہ) کے بالکل سامنے بیت الاخلاء ہے جو کہ جدید باتھ روم والی چھوٹی الماری اور اوپر ایک شیلف/طاق پر مشتمل ہے.آرائشی پٹی پوری جگہ سے گزاری گئی ہے.ایک طرف ہم دیکھتے ہیں کہ شروع میں ایک فصیل تعمیر کیا جا رہا تھا جو کہ اس جگہ تک علیحدگی سے رسائی دیتا ہے.

7. الگ حصے

Baño moderno, Spazio3Design Spazio3Design

پہلی جگہ میں بیت الاخلاء کا حصہ مبہم شیشے کی آڑ/اوٹ کے ذریعے آزاد/الگ کیا گیا ہے.نہانے والا حصہ اور ہاتھ دھونے والے بیسن کا حصہ بھی الگ ہے.

8.ایک مزید مکمل منظر

Baño moderno, Spazio3Design Spazio3Design

نہانے والی جگہ کی طرف دیا گیا راستہ ایک اور شیشے کے پھسلنے والے دروازے کے جوڑے کے ذریعے محفوظ کیا گیا ہے جو کہ نہانے والی جگہ کو کمرے کے دوسرے حصے سے محفوظ رکھتے ہیں.

9. پانی کے لیے یہ خیال کیا جا سکتا ہے

Baño moderno, Spazio3Design Spazio3Design

ہمکھلے ہوئے پھسلنے والے دروازے کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں پانی کے بہائوو کو کم یا تیز کرنے والی ٹونٹیوں کے نظام کو جو جدید اور نفیس ہے اور باتھ روم کے لوشن کے انتظار میں منتظر طاق دکھائی دیتا ہے.

10. ذاتی/نجی بیت الاخلاء

Baño moderno, Spazio3Design Spazio3Design

سینیٹری والے حصے کو بھی داخلی دروازے سے الگ اوپر کی طرف دیوار والے حصے کو ایک شیشے کی آڑ/اوٹ سے الگ کر دیا گیا ہے اس سے رازداری اور سکون کو حاصل کیا جا سکتا ہے.

11.باتھ روم کے باقی حصے

Baño moderno, Spazio3Design Spazio3Design

اور یقینا آپ خوب صورت بیسن,الماری اور شیلفز/طاق کو نظر انداز نہیں کر سکتے صرف نصب کیجئیے.واش بیسن دو مستطیل نما بیضوی طرز کا مڑا ہوا ہے بہت جدید اور نفیس ٹونٹیوں کے ساتھ.لکڑی کی چھجا نما ٹوکریوں کا ایک سلسلہ جس میں ہر چیز ترتیب سے رکھی جاتی ہے اور  یہ بہت اچھی پسند ہے.

12. ایک حتمی نظر/نگاہ

Baño moderno, Spazio3Design Spazio3Design

ایک سنہری ہک دیوار کا احاطہ کیے ہوئے بڑے آئینے کو بند کر دیتا ہے.یہ کشادگی کے احساس کو بڑھاتا ہے اور روشنی منعکس کرنے کی سہولت دیتا ہے.اس سے روشن تازہ اور دلکش جگہ بیک وقت حاصل ہوتی ہے.یہ کافی حوصلہ افزاء ہے. لکڑی کے ڈیک کا رنگ,فرنیچر کی لکڑی,ٹوکریاں فرش خانوں کا بھورے اور کریم رنگ کا  سادہ فریم دلکش کردار ادا کرتا ہے اس وسیع جگہ کو بہترین طریقے سے استعمال میں لانے کے لیے.

کیا آپ اپنے باتھ روم کے لیے مزید تجاویز چاہتے ہیں.یہ جاننے کے لیے یہ بیس(20) تجاویز ہیں جس سے آپ اپنے باتھ روم کو بہتر طریقے سے منظم کر سکتے ہیں

Benötigen Sie Hilfe mit einem Projekt?
Beschreiben Sie Ihr Projekt und wir finden den richtigen Experten für Sie!

Highlights aus unserem Magazin