چھوٹی ہوادار کھڑکیوں کی ۱۰ تصاویر

Shahtaj Shahtaj
Internal Courtyard House, Rishikesh, Uttrakhand, Manuj Agarwal Architects Manuj Agarwal Architects Moderne Fenster & Türen
Loading admin actions …

کھڑکیوں کی اہمیت کا اندازہ ہم سب ہی کو بخوبی ہے لیکن کھڑکیوں کی اقسام اور مناسبت سے ہر ایک واقف نہیں ہے مثلاََ باورچی خانے میں کس قسم کی، کتنے سائز کی اور کس شکل کی کھڑکی لگانا بہتر ہوگا، باتھ روم میں چھوٹی کھڑکی لگائیں یا بڑی؟ اگر چھوٹی لگائیں تو اس میں مواد کے طور پر لکڑی استعمال کریں یا ایلمونیم؟ مسطتیل شکل کی کھڑکی دیوان خانے میں بہتر رہیگی یا چکور؟ اسی طرح کے اور بہت سے سوال آپکے ذہن میں آتے ہونگے جب آپ اپنے گھر میں کسی کمرے یا جگہ پر کھڑکیاں بنوانے کا سوچتے ہونگے!

اگر ہم خاص طور پر چھوٹی کھڑکیوں کی بات کریں تو اس کے بہت سے فائدے ہمارے سامنے آجائینگے! جیسے چھوٹی کھڑکیاں تنگ اور کشادہ ہر چرح کی جگہ میں بنائی جا سکتی ہیں، اسکے علاوہ اس طرح کی کھڑکیں لکڑی، اسٹیل، ایلمونیم اور دیگر مواد سے بھی با آسانی بنائے جا سکتی ہیں۔ یہ عام طور پر باورچی خانے اور باتھ روم میں پائے جاتی ہیں اور اگر کسی انٹیرئیر ڈیزائنر سے مشورہ لیا جائے تو وہ اس چھوٹی کھڑکیوں کو ایسی تبدیلی دے دینگے جس سے کسی بڑی کھڑکی تک کا کوئی مقابلہ نہیں رہیگا! چھوٹی کھڑکیوں میں کھلنے والے انداز کے ساتھ ساتھ سلائڈنگ والی بھی قسم پائی جاسکتی ہے، بس ضرورت ہے تو تھوڑی تخلیقی صلاحیت کی!

اسی مسئلے کو حل کرتے ہوئے اور آپکے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہوئے آج ہم ہومیفائی پر آپکے لئے چھوٹی ہوادار کھڑکیوں کی ۱۰ تصاویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جس سے آپ اپنے گھر او مختلف کمروں میں کھڑکیوں کے بہترین فیصلے کرنے کے قابل ہو جائینگے!

۱۔ ایلمونیم فریم کے درمیان شیشے کے واضح کھڑکیاں بیرونی منظر کے نظارے کے ساتھ ۔

۲۔ باورچی خانے میں چکور کھڑکی ہوا اور روشنی کے گزر کے ساتھ بدلتے موسم سے بھی باخبر رکھتی ہے۔

Denver Street Lot 7, Uptic Studios Uptic Studios Moderne Fenster & Türen

۳۔ لکڑی کی فریم سے بنی شیشے کی چھوٹی چھوٹی آس پاس موجود کھڑکیاں، ہوا کی زیادہ مقدار کے داخلے کی وجہ ہیں۔

۴۔ دروازہ کھول کر بار بار دیکھنے سے بچاؤ اور حفاظت کے لئے چھوٹی لکڑی اور شیشے سے بنی سلائڈنگ کھڑکی۔

۵۔ گلی یا روڈ کی طرف کھلتی اس کھڑکی سے نظارے دلچسپ اور دل بہلانے والے ہوتے ہیں۔

۶۔ چیک کی صورت میں لگی لکڑیاں ان کھلی کھڑکیوں سے ہوا اور قدرتی روشنی کے گزر کو آسان اور کمرے کو روشن، ہوادار بناتی ہیں۔

۷۔ قدرتی روشنی اور ہوا چاہتے ہیں تو کھڑکی کھول لیں اور اگر محدود حد تک چاہتے ہیں تو اس پر ہوادار جالی پھیلا دیں۔

۸۔ لکڑی کی کھلی، چھوٹی لیکن مضبوط ہوادار کھڑکیوں کا استعمال۔

۹۔ سیاہ آئینے کی کھڑکیاں اندر بیٹھ کر بیرونی مناظر کا لطف اٹھانے کے لئے کامل اور بہترین ہیں۔

VIO 302 - Eingang homify Haustür Einfamilienhaus,Fertighaus,Haustür,Fenster,fertighausbau,fertighäuser,holzbauweise

۱۰۔ لکڑی کی منفرد کھڑکی ہوا کے داخلے کے لئے کارآمد اور پختگی میں کامیاب۔

کھڑکیوں کے مختلف آئئیڈیاز کے لئے دیکھیں: تازی ہوا اور روشنی کے داخلے کے لئے ۱۰ وسیع کھڑکیاں

Benötigen Sie Hilfe mit einem Projekt?
Beschreiben Sie Ihr Projekt und wir finden den richtigen Experten für Sie!

Highlights aus unserem Magazin