آپ کے گھر کو حد بندی کرنے اور زیادہ اسٹائل دینے کے لئے ۲۴ قسم کے باڑ اور دیواریں

Shahtaj Shahtaj
Lagos del Norte, estudio|44 estudio|44 Moderner Garten Holz Holznachbildung
Loading admin actions …

تحافظ ایک بنیادی خصوصیت ہے جو دیوار اور باڑ فراہم کرتے ہیں۔ جبکہ، حفاظت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ، یہ خاکہ ایسی ساخت کا حصہ ہے جو پس منظر کو پہچان اور خوبصورتی فراہم کرتا ہے۔ اس وجہ ہے، انتخاب دھیان سے ہونا چاہئے تاکہ گھر زیادہ قابل قدر ہوجائے۔

آج، ہم آپ کے لئے شاندار آئیڈیاز کا سیٹ لائے ہیں جس سے آپ شاندار اثرات حاصل کرسکتے ہیں۔ چاہے فنکارانہ، قدرتی یا عقلمند ترکیبوں کے لئے ہو، آپ یقیناََ اچھے مشورے پائینگے جو آپ کے گھر کو بہترین طور پر جچینگے۔ 

ہماری پیروی کریں، دیکھیں اور متاثر ہوجائیں!

۱۔ سفید رنگ ہوئی لکڑی

یہ انتخاب باغ میں اسٹائل، ہم آہنگی اور خوبصورتی لاتا ہے۔ اسٹیل میں تیار بالکنی کے ساتھ ملاپ ایک خوبصورت نتیجہ پیش کرتا ہے۔

۲۔ قدرتی لکڑی کا

یہ خوبصورت اور حسین دیوار ہے جو گھر کا قدرت کے ساتھ رشتہ سراہتا ہے۔ سادہ اور کم قیمت، یہ مختلف سائز کی جگہوں کے لئے بہترین انتخاب ہے۔ یہ یاد رکھنے کے قابل ہے کہ ان ٹکڑوں کو دیمک سے بچاؤ کے لئے پانی سے تحافظ اور علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔

۳۔ قدرتی تنے

لکڑی کے کنڈے کے ساتھ بنا باڑ سادہ اور بہترین انتخاب ہوتا ہے دہاتی اور دیہاتی گھروں کے لئے۔ ہاتھ سے بنا پہلو گھر کے تحافظ میں سادگی اور ہلکاپن شامل کرتا ہے۔

۴۔ تفریحی علاقے میں سادے باڑ

گھروں کو حفاظت دینے کے لئے اچھی ساخت بچوں اور جانوروں کے ساتھ جنہیں پول سے دور رکھنا ہوتا ہے۔ ہلکے پن اور جدت کے اضافے کے ساتھ حفاظت کریں۔

۵۔ بناوٹ والی دیوار

فنش میں بناوٹ کے ساتھ والے آئیڈیاز گھر کی شخصیت کو محفوظ رکھنے اور قدر کرنے میں خوبصورت ہیں۔ یہ صحن کے اندر اور باہر انوکھی خوبصورتی فراہم کرتے ہیں۔

۶۔ پتھریلی دیوار

یہ گھر میں قدررتی عناصر کی موجودگی کو حفاظت اور تقویت دیتے ہیں۔ یہ جدید اور دہاتی گھروں کے لئے شاندار ملاپ ہیں۔

۷۔ عمودی باغ کے لئے اسٹینڈ

محافظ کے علاوہ، لکڑی کے باڑ صحن میں عمودی باغ کی خوبصورتی کو کاشت کرنے کے لئے بھی بہترین ہے۔

۸۔ مادی اور لکڑی کا مجموعہ

یہ منصوبے میں، مادی کی بنیاد لکڑی کے باڑ کے لئے شاندار ملاپ ہے، جہاں چھوٹے گملے جگہ کو سجائے ہوئے ہیں۔ کیوں نہ کسی باغبان کو بھی اس میں شامل کیا جائے؟

۹۔ گرد میں زین باغ

زین باغ آرام اور مراقبہ کرنے کے لئے کامل ہے۔ اس مثال میں، پتھر کی دیوار صحن کے نظارے کے لئے بہترین تکملہ ہے۔

۱۰۔ دہاتی تحافظ

یہ رنگین اور تخلیقی طور پر سجائے گئے پس منظر کو پتھر کی دیوار کا آرامدہ کردار موصول ہوا ہے۔ لکڑی کے تختے اور چھوٹے باغ کے ساتھ ملاپ بہترین ہے۔

۱۱۔ لکڑی کا فن

دیوار اور باڑ کے علاوہ، دروازوں کے لئے تخلیقی آئیڈیاز تلاش کرنے کے زیادہ امکانات ہیں۔ اس تصویر میں، ایک لکڑی تہہ خانے میں پھیلی شاخوں کے ساتھ خوبصورت کام ہے۔

۱۲۔ دگنی شخصیت میں لکڑی

اس منصوبے میں لکڑی کی ساخت شمار ہے جو دیوار کو اندرونی جگہ میں لکڑی کی پچر کے ہلکے پن اور شاندار پلیٹوں کے ساتھ تحریر کرتی ہے جو بیرونی جگہ میں پھیلے ہوئے احاطے کو ڈھکتی ہے۔ صحن میں، ہلکی وضع محفوظ سوراخ کے ساتھ تضاد کرتی ہے جوراہگیروں کا تجسس رکھتی ہیں۔

۱۳۔ لوہے کی دیوار

یہ تحفظ اور دھیمے پن کی ایک اور خوبصورت مثال ہے۔ سیاہ رنگ میں لوہے کے بار کے ساتھ دیوار شاندار نتیجہ فراہم کرتا ہے۔

۱۴۔ بانس کی

بانس جگہوں کو تحفط فراہم کرنے کے لئے مضبوط، ہلکا اور بہترین ہوتا ہے۔ اس مثال میں، صحن اس مواد کے انتخاب کے ساتھ بہت ہلکا ہے۔

۱۵۔ ونائل کلورائیڈ میں تخلیقیت

ونائل کلورائیڈ ہلکا اور مضبوط مواد ہے۔ جبکہ قدرتی عناصر کے احترام کے ساتھ اس کی قیمت زیادہ ہے، آپ کا انتخاب صحن کو بچانے کے لئے ڈیزائن کے وسیع امکان کی اجزت دیتا ہے۔

۱۶۔ ڈھلان پر ونائل کلورائیڈ

اس دوسرے خوبصورت ڈیزائن میں ونائل کلورائیڈ کے استعمال سے، ہندسی ساخت جگہ کے تحفظ کو تحریر کرنے کے لئے روشن، تخلیقی اور خوبصورت وضع لے آئی ہے۔

۱۷۔ چھوٹا اور نازک باڑ

اگر گھر کے تحفظ سے زیادہ جمالیات پیش کرنے کا خیال ہے، تو چھوٹے باڑ اچھا انتخاب ہیں۔ ان کے ساتھ، گھر زیادہ مدعو اور باہر سے منسلک بن جاتا ہے۔

۱۸۔ سرخ اینٹوں کے ساتھ مجموعہ

اس چھوٹے باڑ والے ڈیزائن کی مثال میں، اینٹوں کی دیوار کے ساتھ جوڑ صحن کی شخصیت کو سادگی اور دہقانی میسر کرتا ہے۔

۱۹۔ لکڑی کا باڑ اور مادی کی دیوار

اس منصوبے میں، مادی کی حفاظت نے لکڑی کی خوبصورتی کے ساتھ ترتیب کی تقسیم کو حاصل کیا ہے۔ صحن کو نفاست اور صوابدید فراہم کرنے کا شاندار انتخاب۔

۲۰۔ خمیدہ بلاکس

یہ تخلیقی منصوبے میں، سفید رنگ میں رنگے ہوئے بلاکس کی خمیدہ ڈیزائن نے خوبصورت باغ کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔

۲۱۔ بانس + جھاڑیاں + اسٹیل

وہ لوگ جو دیوار کی تکمیل کے لئے ایک سے زیادہ عنصر استعمال کرنا چاہتے ہیں، بانس، جھاڑی اور اسٹیل کی پلیٹوں کے ساتھ یہ انتخاب شاندار ہے۔

۲۲۔ رنگین دیوار

اگر خیال پیسے بچانے کا ہے، لیکن تخلیقیت پر بھی سمجھوتا نہیں کرنا، تو مادی کی دیواریں متحرک رنگوں میں رنگی ایک بہترین تجویز ہے۔

۲۳۔ سرخ اینٹیں + روغن لکڑی

اس مخصوص خوبصورت ماحول میں، پس منظر بڑی سرخ اینٹوں کی دیوار اور رنگ و روغن کے ساتھ لکڑیوں کے گرم رنگ محفوظ ہے۔ نتیجہ خوبصورت ہے۔

۲۴۔ اسٹین لیس اسٹیل

آخر کار، ہم ٹھوس پتھر اور اسٹیل کی پلیٹوں کے ساتھ اس خوبصورت باڑ کو لائے ہیں۔ خاکے کی سر لہروں میں موجود فرق ساخت میں جدید وضع لائے ہیں۔

نئے آئیڈیاز کے لئے پڑھیں: اپنے چھوٹے خوابگاہوں سے زیادہ سے زیادہ کیسے حاصل کریں

Benötigen Sie Hilfe mit einem Projekt?
Beschreiben Sie Ihr Projekt und wir finden den richtigen Experten für Sie!

Highlights aus unserem Magazin