لکڑی کے باورچی خانے

Angebot anfragen

Nummer ist ungültig. Bitte überprüfen Sie die Ländervorwahl, Vorwahl und Telefonnummer.
Mit Klick auf 'Absenden', bestätige ich die Datenschutzbestimmungen gelesen zu haben & bin einverstanden meine Informationen zu verarbeiten um meine Anfrage zu beantworten.
Hinweis: die Einwilligung kann per E-Mail an privacy@homify.com widerrufen werden

لکڑی کے باورچی خانے

Farheen Farheen
Moderne Küchen von shu建築設計事務所 Modern
Loading admin actions …

لکڑی ایک کمال کا میٹریل ہے۔ یہ بیک وقت شاندار، آرام دہ اور سجاوٹی ہے۔ ٹیکنالوجی سے شکریے کے ساتھ آج اس میٹریل کو کہیں بھی نصب کرنا بے حد آسان ہوگیا ہے۔ کیونکہ اب یہ نمی سے خراب نہیں ہوتی کیونکہ اس پر پولی یوتھرین لگایا جاتا ہے۔

لکڑی ایک ایسا عنصر ہے جو کبھی کبھی فیشن سے آوٹ نہیں ہوتا تو آج ہم اپنے گھر میں آپکو لکڑی کے تنصیب کے ۱۵ شاندار آئیڈیاز دکھائیں جو امید ہے آپکو متاثر کریں گے۔

۱۔چھوٹا لیکن خود بنایا ہوا

جب بات چھوٹے باورچی خانے کی آجاتی ہے تو بہتر ہوگا کہ آپ اپنا باورچی خانہ خود بنوائیں تاکہ اس میں کوئی کمی نہ رہے اور ضرورت کی اشیا بھی ہوں

۲۔لکڑی کے باورچی خانے کا فرنیچر

جب باورچی خانے کو بنانے کی بات آئے تو ہم لکڑی کے ساتھ اپنی مرضی کا میٹریل لگانے میں آزاد ہوتے ہیں لیکن اگر آپ سارا باورچی خانہ لکڑی کا بنوانا چاہتے ہیں تو پائن کی لکڑی استعمال کریں یہ سستی ہوتی ہے اوک اور میپل کی لکڑی بھی آپ مناسب داموں مل جائے گی لیکن اخروٹ اور چیری کی لکڑی بہت مہنگی ملتی ہے

۳۔لکڑی کے فرش کے لیئے بہترین لکڑی

لکڑی کا فرش بنانے کے لیئے آپکو ایک ایسی لکڑی چاہیے ہوگی جو کہ نمی کو جذب کرنے کی صالحیت رکھتی ہو اسکے لیئے آپ رول اور بیچ استعمال کرسکتے ہیں لیکن اگر آپ پائن کی لکڑی استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس پر سلیوشن لگا کر اسکو بہتر بنا سکتے ہیں

۴۔شفاف طول اور عرض

Skandinavische Küchen von homify Skandinavisch Holz Holznachbildung

چھوٹے باورچی خانے میں ہلکے رنگ کی لکڑی استعمال کرنی چاہیے تاکہ باورچی خانہ شفاف اور بڑا لگے اسکے ساتھ ساتھ درزایں اور کیبنٹس ذرا گہرے بنائیں تاکہ تمام اشیا سمٹ سکیں

۵۔ایونٹ گریڈ ڈیزائن

Moderne Küchen von homify Modern

جیسا کہ ہم نے آپکو پہلے بھی بتایا کہ لکڑی کے ساتھ کسی بھی قسم کا امتزاج بنا سکتے ہیں۔ اس باورچی خانے میں لکڑی کی ایک خوبصورت اور شاندار بار بنا کر اسکے ساتھ ایونٹ گریڈ ڈیزاءن بنایا گیا ہے اور ساتھ سلور اپلائنسز رکھی گئی ہیں

۶۔ تازہ اور قدرتی

لکڑی کسی بھی میٹریل کے ساتھ شاندار لگتی ہے لیکن ٹائلوں کے ساتھ اسکو امتزاج بہت ہی اعلیٰ ہے۔ ہری ٹائلیں باورچی خانے میں کمال لگتی ہیں۔ اسکے ساتھ چھوٹی چھوٹی تفصیلات پر دھیان دے کر باورچی خانے کو مزید شاندار بنائیں

۷۔ایک شاندار چھت کا ڈیزائن

ہم چھت بناتے وقت اس کو منفرد بنانا بھول جاتے ہیں لیکن جب ہم لکڑی کی چھت بناتے ہیں تو اس میں ایسا کرنے کی وسیع گنجائش موجود ہوتی ہے۔

۸۔مکمل طور پر لکڑی

آپ باورچی خانے کو مکمل طور پر لکڑی سے ڈھک سکتے ہیں

مزید شاندار آئیڈیاز دیکھیں

۹۔کچھ تفصیلات

آپ باورچی خانے کے کچھ حصے قدرتی لکڑی سے ڈھک کر سجاوٹ کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں

۱۰۔ جیومیٹرک پیٹرن

Skandinavische Küchen von Q2Design Skandinavisch

چھوٹی جگہ کی لمبائی کو بڑھانے کے لیئے آپ جیومیٹرک ٹائلوں کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

۱۱۔ایک ماحول جو ہمیں زمین سے جوڑتا ہے

Umbau eines denkmalgeschützten Bauernhofs mit Douglasiedielen Landhaus Küchen von pur natur Landhaus
pur natur

Umbau eines denkmalgeschützten Bauernhofs mit Douglasiedielen

pur natur

قدرتی میٹریل جو کہ ہمارے گھر میں استعمال ہوتا ہے وہ ہمیں قدرت سے جوڑتا ہے اور گھر کو خوبصورت بناتا ہے

۱۲۔کھلے گھر کے لیئے

ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ایک گھر جو کہ کھلا ہوتا ہے ا س میں لکڑی کتنی شاندار لگتی ہے۔

۱۳۔ گہرے اور جدید رنگوں کے ساتھ

گہرے اور جدید رنگوں کے ساتھ گھر کی وضع مزید تبدیل ہوجاتی ہے اس تصویر میں استعمال کیئے سرمئی اور کالے رنگ کو دیکھیں

۱۴۔ بناوٹوں کی ملاپ

ہم تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ مختلف اقسام کی بناوٹوں کو اگر ملا دیا جائے تو یہ سب کتنا شاندار لگتا ہے۔ فرش لکڑی کا ہے لیکن کیبنٹ کو ماربل سے سجایا گیا ہے۔ بے حد شاندار لگ رہا ہے

۱۵۔ مکمل حفاظت

لکڑی ایک بہت شاندار میٹریل ہے لیکن اسکی حفاظت تھوڑی مشکل ہے خاص کر باورچی خانے جیسی جگہ پر جہاں ہر وقت نمی اور تیل رہتا ہے۔ اسلیئے ضروری ہے کہ آپ سال میں ایک مرتبہ اس پر پالش ضرور کروائیں

VIO 302 - Terrasse Moderner Balkon, Veranda & Terrasse von FingerHaus GmbH - Bauunternehmen in Frankenberg (Eder) Modern

Sie suchen einen Architekten?
Schreiben Sie uns! Wir helfen Ihnen gerne.

Nach passenden Wohnideen stöbern